انگشت ششم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) چھٹی انگلی جو بعض لوگوں کے ہاتھوں میں ہوتی ہے، (مراداً) فضول یا ناکارہ شخص یا شے، بیکار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) چھٹی انگلی جو بعض لوگوں کے ہاتھوں میں ہوتی ہے، (مراداً) فضول یا ناکارہ شخص یا شے، بیکار۔